Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ
Latest News Urdu - December 31, 2022

چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ

.

 

 سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالے پاکستانیوں کی کارکردگی کے اعتراف میں چین کے اسلام آباد میں سفارتخانے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیرنونگ رونگ نےاپنے خطاب میں کہا ہےکہ 2022 میں عالمی معاشی بدحالی اور پاکستان میں آنے والے تاریخی سیلاب کی مشکلات کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ سال رواں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ہمارے دوطرفہ تعلقات اوربات چیت کا اہم موضوع رہاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت مختلف شعبوں سے اچھی خبریں آرہی ہیں، چین کے تعاون سے گوادر بندرگاہ کے ایسٹ بے ایکسپریس وے نے جون سے کام شروع کر دیا ہے، جس سے بندرگاہ کے ذریعہ رابطے میں اضافہ ہوا ہے اوراسی کے ذریعہ اب دو لاکھ ٹن کھاد کی نقل و حمل ہورہی ہے

 

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…