Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
.
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہاراتحادیوں کی حیثیت سے مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری کے حامل پارٹنرز ہیں جبکہ دونوں ممالک نے ہمیشہ سے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھایا ہے۔ مزید برآں، ماؤ ننگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مسلسل اقتصادی اور مالی تعاون کے لیے کوشاں ہے اورعوامی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…