چین پاکستان کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ فوجیان کے محکمہ تجارت کے تعاون سے گوانگ ژو میں پاکستانی قونصل خانہ اوراسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے زیر اہتمام ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران صوبہ فوجیان کے محکمہ تجارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہوانگ دیژی نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاک-چین دوطرفہ صنعتی تعاون کو مستحکم کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوجیان پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …