چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
.
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کے مطابق چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم مفاہمت پر عمل درآمد کرنے اور نئے سال میں جامع اور اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کی جانب اہم پیش رفت کرنے کا خوہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک نے اسٹریٹجک اتفاق رائے کو مضبوط کیا ہے، اعلیٰ سطحی نگرانی میں اضافہ کیا ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر وترقی کے سفر کو فروغ دیا ہے۔
Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …