Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

چین پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔

.

جنرل وی فینگ ہی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار اور اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چینی قیادت اس آہنی بھائی چارگی کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ جنرل وی نے امن ، استحکام ، اور معاشی ترقی کو فروغ دے کر جنوبی ایشیاء کو ایک بہتر خطہ بنانے میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔ چینی وزیرِ دفاع پاکستان کے تین روزہ دورے پر ایک اعلٰی سطحی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …