Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ سرحد پار ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت کو بڑھائے گا۔
Latest News Urdu - December 29, 2021

چین پاکستان کے ساتھ سرحد پار ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت کو بڑھائے گا۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے جے ڈی ڈاٹ کام پر پاکستان پویلین کے آغاز کا خیرمقدم کیا جو چینی آن لائن مارکیٹ میں سب سے زیادہ مقبول اور بااثر ای کامرس پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ان کا اس ضمن میں کہنا ہےکہ چین تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ سرحدی ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت پر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ پویلین کا افتتاح چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کیا۔ یہ اقدام دونوں آئرن برادرز کے درمیان دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ سرحد پار ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت کو بڑھائے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…