Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے: ژاؤ لیجیان
Latest News Urdu - November 23, 2022

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے: ژاؤ لیجیان

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم امور کو عملی جامہ پہنانے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشترکہ نتائج پر عمل کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین صنعتی شعبے میں تعاون کو تیز کرے گا اور سی پیک کے تحت بڑے منصوبوں کی تعمیر میں بھی تیزی لائے گا۔

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے: ژاؤ لیجیان

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…