Home Latest News Urdu چین پاکستان کے قیمتی پتھروں کی سب سے بڑی منڈی ہے، پاکستانی قونصل جنرل۔
Latest News Urdu - July 31, 2022

چین پاکستان کے قیمتی پتھروں کی سب سے بڑی منڈی ہے، پاکستانی قونصل جنرل۔

.

شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے چینی قونصلٹ شنگھائی کی جانب سےٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے منعقدہ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ چین وہ ملک ہے جس نے پاکستان سے سب سے زیادہ قیمتی پتھر خریدے اور پاکستان کے لیے چین کو قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کا ایک بہترین موقع ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ یہ ویبنار دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو آسان بنائے گا اور پاکستانی کاروباریوں کو چینی قیمتی پتھر کی چینی مارکیٹ کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

Comments Off on چین پاکستان کے قیمتی پتھروں کی سب سے بڑی منڈی ہے، پاکستانی قونصل جنرل۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …