چین پاکستان کے مینگروز کے تحفظ کے لئے کوشاں۔
.
پاکستان میں مینگروو کے تحفظ خاص طور پر گوادر کے ساحل پر چین کی مدد ایک خوش آئند اقدام ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ایک ہزار کلومیٹر کے ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سمندری حیات کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ طویل عرصے تک نظرانداز رہی۔ چونکہ اس سال عالمی یوم ماحولیاتی کی میزبانی کرنے کے بعد پاکستان کے لئے ضروری ہے کہ مینگروو کے تحفظ کے لئے ٹھوس کوششیں کریں۔ مزید برآں مقامی سطح پربھی تحفظ کے لئے کوششیں کرنی چاہئے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…