چین پاکستان کے نایاب جواہرات کے لئے ایک ممکنہ منڈی ثابت ہو سکتا ہے۔
.
شنگھائی میں پاکستانی زیورات کے ایک ریٹیلر عقیل احمد کا کہنا ہے کہ چین میں زیورات کی مانگ میں اضافہ پاکستانی جواہرات کے تاجروں اور زیورات کے برانڈوں کے مواقع لے آسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2019 کے دوران چین کی جیولری مارکیٹ 610 ارب یوان کے لگ بھگ تھی جبکہ 2021 میں 35 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک انتہائی نایاب زمرد ہے جس کی طلب بین الاقوامی سطح پر زیادہ ہے۔ عقیل احمد نے تجویز دی کہ چینی ریٹیلرز پاکستان کی مارکیٹ میں مواقع تلاش کر سکتے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …