چین پاکستان گندھارا آرٹ نمائش کا انعقاد کل بیجنگ میں ہوگا۔
.
۔15 مارچ کو بیجنگ چین میں پیلس میوزیم ایک نمائش کی میزبانی کرے گا جس میں گندھارا کے ثقافتی ورثے کی نمائش کی جائے گی۔واضح رہے کہ یہ ایک قدیم خطہ ہے جس میں جدید دور کے پاکستان، چین اور افغانستان کے حصے شامل ہیں۔ نمائش کا افتتاح وزارت قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کی وفاقی سیکرٹری فارینہ مظہر کریں گی۔ نمونے، مجسمے اور دیگر اشیاء کا متنوع مجموعہ جو گندھارن ثقافت کے نمائندے ہیں نمائش میں رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ، نمائش میں ایک ملٹی میڈیا پریزنٹیشن، آرٹ کی تنصیبات، اور انٹرایکٹو سرگرمیاں پیش کی جائیں گی تاکہ شرکاء کی توجہ مبذول کی جا سکے اور انہیں خطے کی ثقافتی تاریخ کو سمجھنے میں مدد ملے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…