چین چیری کی برآمدات بڑھانے میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا، لی وی۔
.
توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے سال تک پاکستانی چیری کی پہلی کھیپ چین کو برآمد کی جائے گی۔ ہوزیلونگ انٹرنیشنل ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان کے تجارتی نمائندے لی وی نے اس سلسلے میں پاک چین تعاون کے امکانات کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باغات کے انتظام کے لئے چین تکنیکی مدد فراہم کرسکتا ہے جب کہ پاکستان علامتی تعلقات استوار کرنے کے لئے انسانی وسائل فراہم کرسکتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کو کولڈ چَین ٹیکنالوجی تیار کرنے میں بھی مدد کرے گا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…