چین کا بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
Enter Your Summary here.
چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چونئینگ نے سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ فروغ دینے کے لئے اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تفہیم میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر میں سہولیات ، پالیسی مواصلات ، رابطہ کاری ، تجارت ، سرمایہ کاری اور دو طرفہ عوام کے تبادلوں میں آسانی کے لئےچین کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…