چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کی خوشحالی کے لئے نمونہ عمل ثابت ہوگا۔
.
چین کے جامع اور منظم ادارہ جاتی میکانزم کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سفارتخانہ برائے چین کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے کہا ہے کہ چین نے جس طرح سے غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں وہ آنے والی نسلوں کے لئے غربت کے خاتمے کے ایک کامیاب ماڈل کا عکاس ہوگا۔ انہوں نے چین کے موثر اور جامع معاشی ماڈل کی بھی تعریف کی اور امید کی کہ پاکستان خوشحال معاشرے کی تشکیل کے لئے اس ماڈل سے استفادہ حاصل کرے گا۔
Comments Off on چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کی خوشحالی کے لئے نمونہ عمل ثابت ہوگا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…