Home Latest News Urdu چین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین ڈالر کی مزید امداد کا اعلان۔
Latest News Urdu - January 11, 2023

چین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین ڈالر کی مزید امداد کا اعلان۔

.

 

چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے اعلان کیا ہے کہ چین 2022 کے تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی بحالی کی کوششوں میں مدد جاری رکھنے کے لیے مزید 100 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےجنیوا کانفرنس کے دوران کیا۔واضح رہے کہ یہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں مدد کرنے کے علاوہ یہ عطیہ پاکستان کے ساتھ چین کے مضبوط مراسم کی عکاسی کرتا ہے۔

 

Comments Off on چین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین ڈالر کی مزید امداد کا اعلان۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط