چین کا پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم۔
.
چین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے چین کی پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے پر مبارک باد دی۔ چینی ترجمان نے پاکستان کے ایف اےٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سےنکلنا بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف ہے کہ وہ مشکلات کے باوجود گزشتہ پانچ سالوں میں انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے نظام کو بہتر بنانے کے اپنے سیاسی عزم پر مضبوطی سے عمل پیرا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …