Home Latest News Urdu چین کا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے موثر تعاون پر پاکستانی قیادت سے اظہارِ تشکر۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 4, 2020

چین کا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے موثر تعاون پر پاکستانی قیادت سے اظہارِ تشکر۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے آئن لائن بریفنگ کے دوران کرونا وائرس سے نمٹنے میں چینی حکومت سے موثر تعاون پر پاکستانی قیادت کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کرونا وائرس کے خاتمے کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان اوروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیانات کو قابلِ تعریف قرار دیتے ہوئے چین میں مقیم پاکستانی شہریوں کی جان اور صحت کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔اس کے ساتھ ساتھ ان کا مزید کہنا تھا کہ مشکل وقت میں پاکستان کا اعتماد اورعوام کی مدد قابلِ ستائش ہے مگر امریکہ نے کرونا سے نمٹنے کے عمل میں مدد کی بجائے خوف و ہراس پھیلایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …