چین کا گیزوبا گروپ اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں۔
.
چین کے گیزوبا گروپ نے پاکستان میں سوکی کناری (ایس کے) پروجیکٹ ہائیڈرو پاور کی تعمیراتی سائٹ پر ایک جدید اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ بنایا ہے، جو سی پیک کے تحت تعمیر کیا جانے والا ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ پلانٹ ہائیڈرولک پریس، گینٹری کرین،سی این سی کٹنگ مشین، ویلڈنگ کراس آرم اور جدید آلات کی کھیپ سے لیس ہے۔ چینی سفارتخانے کے مطابق اس منصوبے کی تعمیر اور فعالیت سے مقامی روزگار کو فروغ ملے گا اور افرادی قوت کی مہارت میں بہتری آئے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …