چین کمپنی ٹائم سیکو کی جانب سے پاکستان میں نقل و حمل کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ”ٹاٹو موبیلٹی” نامی ایپلکیشن متعارف۔۔۔۔۔
چین کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ٹائم سیکو نے پاکستان میں برقی ٹرانسپورٹیشن کے شعبے کی ترقی کے لئے ٹرانسپورٹ ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے 31 دسمبر 2019 کو پاکستان کے ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر کو مستحکم کرنے کے عزم کے تحت ”ٹاٹو موبیلیٹی” نامی ایپلیکشن متعارف کرائی ہے۔ ٹائم سیکو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈونلڈ لی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاٹو موبیلٹی تمام اقسام کے پبلک ٹرانسپورٹرز جن میں شخصی، تجارتی کمپنیاں، نجی ادارے اور سرکاری ادارے شامل ہیں کو نقل و حمل کی سہولیات بہم فراہم کرے گی۔ اس طرح ٹاٹو موبیلٹی ٹیکسی کے حصول، پِک اینڈ ڈراپ، بس بکنگ اور کرایے پر گاڑیوں کی فراہمی سے متعلق ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کرے گ
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…