Home Latest News Urdu چین کووڈ-19بحران کے دوران پاکستان کی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھے گا،چینی وزارت خارجہ۔
Latest News Urdu - July 12, 2020

چین کووڈ-19بحران کے دوران پاکستان کی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھے گا،چینی وزارت خارجہ۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان اور چین کو سدا بہارسٹریٹیجک شراکت دار قرار دیاہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران مزید کہا کہ چین پاکستان کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کرے گاجب کووڈ-19 کا بحران کے ساتھ آزمائشی گھڑی کی شروعات میں پاکستان نے بھرپور مدد و حمایت کو یقینی بنایا۔ انہوں نے اسلام آباد میں چینی فنڈڈ ہسپتال کی تکمیل کو بھی سراہا جو ریکارڈ 40 دن میں مکمل ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…