چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔
.
مالی سال 2023-24 کے دوسرے مہینے اگست میں پاکستان کی چین کو ایکسپورٹ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 81.6 فیصد کا متاثر کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں چین کو پاکستان کی ایکسپورٹ211ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں یہ حجم 116.2 ملین ڈالر تھا۔
Comments Off on چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔
چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان چین اسٹریٹیجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا …