چین کی ای سپورٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہاں۔
.
بیجنگ ای سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین لیو جین نے ای سپورٹس چیمپین شپ کی میزبانی کے لئے پاکستانی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان مستقبل میں ای سپورٹس کا بڑھتا ہوا رجحان کا مشاہدہ کرے گا۔ واضح رہے کہ پہلا پاکستان ای اسپورٹ ٹورنامنٹ رواں سال مارچ میں منعقد ہوگا۔
Comments Off on چین کی ای سپورٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہاں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …