Home Latest News Urdu چین کی تیز ترین جدید کاری سے تمام بی آر آئی ممالک مستفید ہوں گے،صدر ژی جن پنگ۔
Latest News Urdu - June 24, 2021

چین کی تیز ترین جدید کاری سے تمام بی آر آئی ممالک مستفید ہوں گے،صدر ژی جن پنگ۔

.

بی آر آئی تعاون سے متعلق ایشیاء اور پیسیفک کی اعلٰی سطحی کانفرنس کے ورچوئل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر ژی جن پنگ نے کہا ہےکہ وہ اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر آئی تمام متعلقہ فریقوں کے باہمی فوائد کے لئے وسیع مشاورت ، مشترکہ شراکت اور کام کرنے پر توجہ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت تمام 140 بی آر آئی ممالک چین کی تیز رفتار ترقی اور مہارت سے بہت فائدہ اٹھائیں گے۔

Comments Off on چین کی تیز ترین جدید کاری سے تمام بی آر آئی ممالک مستفید ہوں گے،صدر ژی جن پنگ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …