Home Latest News Urdu چین کی تین نئی ویکسین کمپنیاں پاکستان میں رسائی کی خواہشمند۔
Latest News Urdu - August 21, 2021

چین کی تین نئی ویکسین کمپنیاں پاکستان میں رسائی کی خواہشمند۔

.

پاکستان کی منڈی میں رسائی کے ذریعے سے مزید تین چینی ویکسین پروڈیوسرز نے ایسی ویکسین تیار کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جو مہلک ڈیلٹا قسم سے لڑ سکیں۔تفصیلات کے مطابق ان کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کے ساتھ ہیومن ٹرائلز شروع کرنے کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے فوکل پرسن ڈاکٹر شہنور اظہر نے کہا ہے کہ ان کمپنیوں کو آزمائشی ٹرائل کے حوالے سے نئے قائم کردہ اخلاقی پروٹوکولز پر عمل کرنا ہوگا۔ان تین کمپنیوں میں وال ویکس بائیوٹیکنالوجی کمپنی ، لیوزون دواساز گروپ اور شینزین کانگٹائی بائیولوجیکل پراڈکٹس کمپنی لمیٹڈ شامل ہیں۔

Comments Off on چین کی تین نئی ویکسین کمپنیاں پاکستان میں رسائی کی خواہشمند۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…