Home Latest News Urdu چین کی جانب سےسی پیک کی تیز رفتار تکمیل میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - September 8, 2020

چین کی جانب سےسی پیک کی تیز رفتار تکمیل میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار حکمت عملی سے متعلق کوآپریٹو پارٹنر ہیں اور کووڈ-19 کے وباء کے بعد باہمی اعتماد اور تعاون کے ساتھ باہمی تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ لیجیان ژاؤ نے بی آرآئی کے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کے فاسٹ ٹریک عمل میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین تمام شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ قریبی برادری کی تشکیل کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔

Comments Off on چین کی جانب سےسی پیک کی تیز رفتار تکمیل میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…