Home Latest News Urdu چین کی جانب سےسی پیک کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے میں حکومتِ پاکستان کے عزم کی تعریف۔
چین کی جانب سےسی پیک کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے میں حکومتِ پاکستان کے عزم کی تعریف۔
.
چین اور پاکستان کی قیادت سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانےکے لئے پرعزم ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے اور سی پیک کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے پر حکومتِ پاکستان کا نہایت شکریہ ادا کیا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے دائرہ کارمیں اضافے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ کے تحت دونوں ممالک کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔
Comments Off on چین کی جانب سےسی پیک کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے میں حکومتِ پاکستان کے عزم کی تعریف۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …