چین کی جانب سےپاکستان میں ٹڈیوں کے حملوں کو روکنے میں مدد کے لئے 12 سپرے ڈرونز کی فراہمی۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان کے مابین سچی دوستی کے ساتھ ساتھ برادرانہ مراسم ہموار ہیں جو ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ چین ٹڈیوں کے حملوں اور کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔چین کی وزارتِ زراعت و دیہی امور نے پاکستان کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو 12 زرعی سپرے ڈرونز عطیہ کیے ہیں جن سے ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے اور ٖفوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاکستان کو مدد ملے گی۔
پاکستان اور چین نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لینے اور بیلٹ اینڈ روڈ ان…