Home Latest News Urdu چین کی جانب سےپاکستان کو مستقل اسٹریٹیجک مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
Latest News Urdu - September 1, 2021

چین کی جانب سےپاکستان کو مستقل اسٹریٹیجک مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں چین نے پاکستان کو مستقل اسٹریٹیجک تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے واضح رہے کہ یہ ملاقات علاقائی صورتحال میں تبدیلی کے دوران ہوئی ہے اور انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک سرکاری بیان میں اس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی ترقی پذیر صورتحال اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے سی پیک کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔

lustzone.ch

Comments Off on چین کی جانب سےپاکستان کو مستقل اسٹریٹیجک مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …