Home Latest News Urdu چین کی جانب سےکووڈ-19 کی صورتحال میں سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
چین کی جانب سےکووڈ-19 کی صورتحال میں سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہےکہ کووڈ- 19 کے دوران سی پیک منصوبوں پر کام موثر طریقے سے آگے بڑھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے ایک بھی پاکستانی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا گیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس پیشرفت سے وبا سے نمٹنے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے پاکستان کو بھرپور مدد ملی ہے۔
Comments Off on چین کی جانب سےکووڈ-19 کی صورتحال میں سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …