چین کی جانب سے افغانستان کے لیے امداد کا اعلان،علاقائی تجارت اور روابط میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
۔
چین نے افغانستان کے لیے 31 ملین ڈالر کی امداد بشمول خوراک کی فراہمی اور کورونا وائرس ویکسین کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس امداد کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان ، ایران ، تاجکستان،ازبکستان اور ترکمانستان کے ممتاز اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کے دوران افغانستان کے لیے امدادی اقدامات کا اعلان کیا۔ دریں اثنا طالبان حکام نے سی پیک اور بی آر آئی میں شمولیت اور پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …