Home Latest News Urdu چین کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - June 3, 2022

چین کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے چین پاکستان تعلقات اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے مثبت بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان میں سرمایہ کاری اور کام کرنے میں اپنی کمپنیوں کو مدد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ مشترکہ ترقی اور وِن-وِن نتائج کا حصول ممکن ہوسکے۔

Comments Off on چین کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…