Home Latest News Urdu چین کی جانب سے بلین ٹری ہنی انیشی ایٹو کی معاونت سے پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔
Latest News Urdu - December 27, 2020

چین کی جانب سے بلین ٹری ہنی انیشی ایٹو کی معاونت سے پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔

.

چائینہ بِی پراڈکس ایسوسی ایشن (سی بی پی اے) کے چیئرمین یانگ رونگ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آغاز کیے گئے بلین ٹری ہنی پروگرام کو غربت کے خاتمے اور اس شعبے میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لئےقابلِ عمل بہترین منصوبہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس کثیر قدرتی اور انسانی وسائل موجود ہیں جو شہد کی پیداوار کے لئے موثرنتائج برآمد کریں گے۔چینی تجربات کی وضاحت کرتے ہوئےانہوں نے مزیدکہا کہ بیشتر علاقوں کو غربت سے نکال دیا گیا ہے اور پاکستان میں بھی انہی تجربات سے استفادہ کرکے خاطر خواہ نتائج برآمد کیےجاسکتے ہیں۔

Comments Off on چین کی جانب سے بلین ٹری ہنی انیشی ایٹو کی معاونت سے پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…