Home Latest News Urdu چین کی جانب سے بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر و ترقی میں افغانستان کی شرکت کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - March 26, 2022

چین کی جانب سے بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر و ترقی میں افغانستان کی شرکت کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کی مشترکہ تعمیر و ترقی میں افغانستان کی فعال شرکت کو سراہتا ہے اور اس کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین سی پیک کو افغانستان تک بڑھانے کا خواہاں ہے تاکہ ملک کو علاقائی روابط کے لیے پل کے کردار کے طور پر فروغ دیاجا سکے۔ چینی وزیر خارجہ کے دورہ افغانستان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے قائم مقام نائب وزیر اعظم  عبدالغنی برادر اور افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔

Comments Off on چین کی جانب سے بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر و ترقی میں افغانستان کی شرکت کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …