Home Latest News Urdu چین کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی منظوری پرپاکستان کو مبارکباد پیش،مقامی افرادی قوت کو زیادہ سےزیادہ روزگار دینے کےعزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - August 13, 2020

چین کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی منظوری پرپاکستان کو مبارکباد پیش،مقامی افرادی قوت کو زیادہ سےزیادہ روزگار دینے کےعزم کا اعادہ۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے اور سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کی منظوری پر قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کی ایگزیکٹو کمیٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ علاوہ ازیں ڈی جی چائینہ ریلوے گروپ سن یانگجن نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ایک الگ ملاقات میں ایم ایل ون کی منظوری پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی۔ ڈی جی نے مذکورہ منصوبے کے لئے زیادہ سے زیادہ مقامی مزدوروں اور وسائل استعمال کرنے کا عزم کا اظہارکیا۔

Comments Off on چین کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی منظوری پرپاکستان کو مبارکباد پیش،مقامی افرادی قوت کو زیادہ سےزیادہ روزگار دینے کےعزم کا اعادہ۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…