Home Latest News Urdu چین کی جانب سے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد، سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اظہار
Latest News Urdu - April 12, 2022

چین کی جانب سے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد، سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اظہار

.

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اعلیٰ معیار کے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ترقی اور نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک چین پاکستان کمیونٹی کی ترقی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیے چین کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی اور جامع تعاون کے شراکت دار ہیں جن کے مضبوط اور اٹوٹ تعلقات ہیں۔

Comments Off on چین کی جانب سے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد، سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اظہار

Check Also

سینیٹرمشاہد حسین نے ‘متبادل عالمی نظام’ کی قیادت کرنے پر چین کی تعریف کی، ‘پرامن بقائے باہمی کے 5 اصول’ ایوارڈ کے لیے صدر شی جن پنگ کا شکریہ کیا۔

بیجنگ، 30 جون: سینیٹر مشاہد حسین نے ‘برابری اور انصاف پر مبنی متبادل نئے عالمی نظام&…