Home Latest News Urdu چین کی جانب سے ”ون چین پالیسی” کے لئے پاکستان کی حمایت خوش آئیند قرار.
Latest News Urdu - July 4, 2020

چین کی جانب سے ”ون چین پالیسی” کے لئے پاکستان کی حمایت خوش آئیند قرار.

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں اور باہمی مفادات کے معاملات میں وہ ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کے لئے اٹھ کھڑے ہوجاتے ہیں۔ پاکستان نے ‘ون چین پالیسی کے بارے میں اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ہانگ کانگ ، تائیوان ، تبت اور سنکیانگ سمیت چین کے بنیادی مفاد پر چین کی بھر پور حمایت کا اعادہ کیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور علاقائی استحکام کو فروغ دینے کی کوششوں کے لئے پاکستان کی حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ چینی وزیر خارجہ نے سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی تیز ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…