Home Latest News Urdu چین کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار۔
چین کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار۔
.
چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان کے متعدد علاقوں میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے نام پیغام میں انہوں نے سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین، زخمیوں اور دیگر متاثرہ افراد سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Comments Off on چین کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …