چین کی جانب سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایم اے کو مزید 16 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی۔۔
Enter Your Summary here.
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے چین سے پاک فضائیہ کارگوطیارہ آئی ایل-78 کے ذریعے سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے طبی سازوسامان منگوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی سازوسامان کی اس کھیپ میں 20 بائیو سیفٹی کیبینٹ ، 50 وینٹی لیٹرز ، 300ٹیسٹنگ کٹس ، 65این۔ 95 ماسک اور 10 سرجیکل گاؤن شامل تھے۔ چین نے وبائی مرض سے لڑنے میں مدد کے لئے متعدد سازوسامان پاکستان کو فراہم کیا ہے۔واضح رہے کہ اب تک چین سے ایک لاکھ ٹن حفاظتی اشیاء پہنچ چکی ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …