چین کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری۔
Enter Your Summary here.
چینی حکومت اور عوام کووڈ۔19 کا مقابلہ کرنے میں اپنی اولین ترجیح کے طور پر پاکستان کا مکمل ساتھ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کی طرف سے ریاستی سطح کی طبی امداد کے علاوہ غیر سرکاری تنظیموں نے بھی پاکستان کو کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے طبی سازو سامان اور فنڈز کا عطیہ کیا ہے۔ بیجنگ گلوبل ٹیلنٹ ایکسچینج ایسوسی ایشن (بی جی ٹی ای اے) نے پاکستان کو طبی سامان کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے اہم اقدام اٹھایاہے۔ اس کوشش کے تحت بیجنگ اینجین ٹیکنالوجیز اور بیجنگ شینزہو ہانفینگ فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجی نے 19.4 ملین روپے سے زائد مالیت کا طبی سامان عطیہ کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف چینی بس کمپنی یوٹونگ نے لاہور میں صوبائی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کو 50,000 سرجیکل ماسک تحفے میں دیئے ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…