Home Gwadar Updates Urdu چین کی جانب سے گوادر میں تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے اٹھائے گئے اقدامات خوش آئیند قرار۔۔۔۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - December 30, 2019

چین کی جانب سے گوادر میں تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے اٹھائے گئے اقدامات خوش آئیند قرار۔۔۔۔

چینی حکومت نے سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ پاکستان کی جانب سے تجارت کے فروغ خصوصاً خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو ٹیکسوں کی رعائتوں سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے ٹیکس تَرمیم لاء آرڈیننس کو پارلیمانی کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کے سامنے پیش کیا جسے پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد قوانین میں ترامیم کیں جایئں گئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹیکس قوانین میں آرڈنینس 2019ء کے تحت ترامیم کیں گئیں جس کے بعد گوادر فری پورٹ اور خصوصی اقتصادی علاقے میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی پر خصوصی رعائتیں دی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…