چین کی جانب سے 2008 میں سچوان زلزلے کے دوران پاکستان کے تعاون کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
Enter Your Summary here.
چینی حکومت کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی 2008 میں سچوان کے زلزلے کی تباہی پر قابو پانے میں مستقل مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا نہایت خوش دلی سے شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اُس موقع پر تباہی کے فوری بعد اپنی کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے آہنی بھائی کی مدد کے لئے آگے بڑھا تھا۔ پاکستان نے چین کے تعاون کے لئے تمام تر نقل و حمل کے طیارے متحرک کردینے کے ساتھ ساتھ امدادی ٹیمیں و سپلائی بھیجی اور قومی ذخائر کے فنڈز سے معاونت فراہم کی۔چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے اُس وقت کی پاکستان کی حمایت پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو طرفہ دوستی عوام کے درمیان قلبی وابستگی سے مشروط ہے اور ہر طلوع ہونے والی نئی صبح کے ساتھ اس کی اہمیت مزید بڑھ رہی ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…