Home Latest News Urdu چین کی سینووک ویکسین کی پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظوری۔
Latest News Urdu - April 11, 2021

چین کی سینووک ویکسین کی پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظوری۔

.

پاکستان نے چین کے سینوویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ ہر سہ ماہی میں اس ویکسین کی افادیت کا جائزہ لیا جائے گا۔ چین اب تک پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین سینوفرم کی 15 لاکھ خوراکیں عطیہ کرچکا ہے۔

Comments Off on چین کی سینووک ویکسین کی پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظوری۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…