Home Latest News Urdu چین کی سیچوان حکومت، کاروباری اداروں کاپاکستان کو 500,000یوآن مالیت کےسامان کاعطیہ
Latest News Urdu - November 10, 2022

چین کی سیچوان حکومت، کاروباری اداروں کاپاکستان کو 500,000یوآن مالیت کےسامان کاعطیہ

.

پاکستان سیلاب کے بعد بحالی کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ موسم سرما کے مہینے تیزی سے قریب آرہے ہیں، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے کاروباری اداروں اور افراد نے تقریباً 500,000 یوآن مالیت کا سامان عطیہ کیا ہے۔ عطیہ کردہ سامان میں انتہائی ضروری اشیا شامل ہیں جیسے گرم کمبل، خیمے، پانی سے بچنے والی کیمپ لائٹس، پانی صاف کرنے کے یونٹ، چمڑے کے جوتے وغیرہ۔ سچوان یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز سینٹر کے تعاون سے عطیہ کردہ سات ٹن سامان قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نے وصول کیا۔

Comments Off on چین کی سیچوان حکومت، کاروباری اداروں کاپاکستان کو 500,000یوآن مالیت کےسامان کاعطیہ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…