چین کی طرف سے پاکستان کو جے-10سی لڑاکا طیاروں کی فراہمی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،پروفیسر چینگ ژیژونگ۔
.
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں چین کے نئے جنریشن مین جنگی طیاروں کی باضابطہ شمولیت چین پاکستان دفاعی تعاون کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل ہے اور یہ دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین کی طرف سے پاک فضائیہ کو جے-10سی طیاروں کی فراہمی بے مثال ہےجس نے علاقائی اور بین الاقوامی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کی ہے۔
مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…