Home Latest News Urdu چین کی پیپلزلبریشن آرمی کی 96ویں سالگرہ پر پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی مبارکباد۔
Latest News Urdu - August 3, 2023

چین کی پیپلزلبریشن آرمی کی 96ویں سالگرہ پر پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی مبارکباد۔

.

چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ کے حوالے سے جی ایچ کیومیں تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چینی ناظم الامور،ڈیفنس اتائشی اوردیگرحکام نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کےہیں،جو ہرامتحان میں سرخروہوئے،پیپلزلبریشن آرمی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پی ایل اے اورپاک فوج بھائی بھائی ہیں،دونوں افواج کے تعلقات اورتعاون مزید وسعت اختیارکریں گے۔آرمی چیف نے چین کےدفاع ،سکیورٹی اورتعمیرملت میں پی ایل اے کےکردارکی تعریف کی۔

Comments Off on چین کی پیپلزلبریشن آرمی کی 96ویں سالگرہ پر پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی مبارکباد۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …