چین کی ھوئی کوسٹل بریوری کو پاکستان میں لائسنس مل گیا۔
.
چین کی ایک کمپنی ھوئی کوسٹل بریوری اینڈ ڈسٹلری لمیٹڈ کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس ملا ہے۔ اس کمپنی کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں 30 اپریل 2020 کو حب (بلوچستان) کے پتہ کے ساتھ رجسٹرڈ کیا گیا ہے جبکہ یہ لائسنس ایکسائز ، ٹیکسیشن اور محکمہ انسداد منشیات بلوچستان نے جاری کیا تھا۔
Comments Off on چین کی ھوئی کوسٹل بریوری کو پاکستان میں لائسنس مل گیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…