Home Latest News Urdu چین کےہینگنگ گروپ کو گوادر بندرگاہ پر پہلا کنٹینر موصول۔
Latest News Urdu - August 27, 2022

چین کےہینگنگ گروپ کو گوادر بندرگاہ پر پہلا کنٹینر موصول۔

.

گوادر میں ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک  تعمیر کرنے والے چین کے ہینگنگ ایگریکلچرل گروپ کو افریقہ سے خام ادویات کا پہلا کنٹینر موصول ہو گیا۔واضح رہے کہ ہینگنگ ایگریکلچرل گروپ پاکستان میں زراعت اور گلہ بانی کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔ یہ گروپ پاکستان کے دیگر حصوں سے زرعی سامان اور مویشیوں کی خریداری کر رہا ہے تاکہ وہ اپنی گوادر میں پروسیسنگ اور چین کو برآمد کر سکیں۔ اس گروپ سے گوادر اور ملک کے باقی حصوں میں پاکستانی نوجوانوں کے لیے روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہونے کی توقعات ہیں۔

Comments Off on چین کےہینگنگ گروپ کو گوادر بندرگاہ پر پہلا کنٹینر موصول۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے من میٹلز کے نائب صدر اور چین کے میٹالرجیکل …