Home Latest News Urdu چین کے دو اہم اجلاس آج سے شروع ہوں گے۔
Latest News Urdu - March 4, 2022

چین کے دو اہم اجلاس آج سے شروع ہوں گے۔

.

دنیا کی توجہ چین میں شروع ہونے والے دو سیشنز پر مرکوز ہےجنہیں چین کی قومی سیاسی اور قانون سازی کے حوالے سے اہم سمجھا جاتا ہے اور آج سے شروع ہوں گے۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی سی سی) کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں سالانہ اجلاس 4 مارچ 2022سے شروع ہو گا۔ 13ویں قومی عوامی کانگریس (این پی) کا پانچواں سالانہ اجلاس 5 مارچ کو ہو گا۔ یہ اہم میٹنگز حکومت کی مجموعی پیشرفت کے ساتھ ساتھ گورننس سے متعلق معاملات کا بھی گہرائی سے جائزہ لیں گی۔

Comments Off on چین کے دو اہم اجلاس آج سے شروع ہوں گے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…