Home Latest News Urdu چین کے ساتھ بی آر آئی تعاون پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
Latest News Urdu - March 14, 2022

چین کے ساتھ بی آر آئی تعاون پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے فریم ورک کے تحت چین کے ساتھ تعاون نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بی آر آئی کے منصوبوں نے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، لوگوں کے ذریعہ معاش میں بہتری لانے، غربت کے خاتمے اور دور دراز علاقوں کو اپ گریڈ کرکے فائدہ پہنچایا ہے۔

Comments Off on چین کے ساتھ بی آر آئی تعاون پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…