Home Latest News Urdu چین کے مزید دو طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔
Latest News Urdu - September 1, 2022

چین کے مزید دو طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔

.

سی اے اے کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان سے بھرے دو طیارے چین سےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئے ہیں۔ان طیاروں میں امدادی اشیاء جیسے کمبل، خیمے اور کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔ اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چین آنے والے دنوں میں سیلاب سے متعلق امدادی اشیاء سے بھرے مزید طیارے بھیجے گا۔ چین نے اب تک 4 طیارے متاثرینِ سیلاب کے لے امدادی سامان لے کر بھیجے ہیں۔

Comments Off on چین کے مزید دو طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …